مذہبی آدمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مذہب پر سختی سے عمل کرنے والا شخص، دین دار شخصیت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مذہب پر سختی سے عمل کرنے والا شخص، دین دار شخصیت۔